Advertise

Try This Tip

                                                        صحت مند اور طاقتور رہنے کی خوراک
اجزا دودھ ایک پاوَ ، کھجور پانچ عدد ، کیلے تین عدد۔
                     

دودھ ابال کر ٹھنڈا کریں پھر اس میں کھجور کو گٹھلیاں
نکال کر ڈالیں اور چھلے ہوے کیلے جگ میں ڈال کر اچھی 
طرح بلویں ، بس ملک شیک تیار ہے۔ دودھ حسب موسم نیم 
گرم ڈالیں یا گرمیوں میں برف ڈال کر استعمال کریں۔ بہترین 
خوراک ہے ، انسان کو چاق و چوبند رکھتی ہے۔ کمزوری کو
زایل کرتی ہے۔ نیا اور صالح خون پیدا کرتی ہے۔ ہر عمر میں 
یکسان مفید ہے۔ دن بھر کام کاج کی تھکن زایل کرنے کا ایک
مفید ٹانک ہے۔ نقصان کچھ بھی نہیں بس مفید ہی مفید ہے۔