معدے کا السر
معدے کا السر اور آنتیں کا اصل سبب معدے میںتیزابیت کا بڑھنا ہے۔ بڑھی ہویی تیزابیت معدے کی اندرونی
جھلی پر اثر انداز ہوتی ہے اور معدے میں زخم پیدا ہو
جاتے ہیں۔ موجودہ دور کے تیز مصالحہ دار غذایں فاسٹ فوڈذ
اور سوڈے کی بوتلیں اس تیزابیت کو بڑھانے کا سبب بنتی ہیں
منشیات مثال کے طور پر شراب ، بھنگ ، چرس ، مین پوری
گٹکا ، نسوار ، سیگرٹ اور تمباکو کی دیگر مصنوعات بھی اس
مرض کے اہم اسباب میں سے ہیں۔گرم مزاج لوگوں کا ذہنی تفکرات
یا کسی ذہنی صدمے کی وجہ سے کم کھانا بھی اس مرض
کا ایک اہم نفسیاتی سبب ہے۔
No comments:
Post a Comment