جسمانی کمزوری کو دور کرنے کی خوراک
اجزا دودھ ایک پاوَ ، شھد تین کھانے کے چمچ کچا انڈا ایک عدد۔

طریقہ ابلا ہوا نیم گرم دودھ لے کے اس میں شہد شامل
کریں بعدازاں انڈا ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹیں۔
رات سونے سے دو گھنٹے پہلے نوش کریں۔
فواید: بچوں ، جوانوں اور بوڑھوں میں یکساں مفید ہے۔
جسمانی کمزوری کو زایل کرتا ہے۔ اس کے استعمال
سے بچے مضبوط اور صحت مند ہو جاتے ہیں۔
بوڑھوں کے لیے عصاےُ پیری کی حیثیت رکھتا
ہے۔ اس کے کچھ عرصہ متواتر استمعال کے بعد
جُھکی ہویی کمر سیدھی ہو جاتی ہے۔ تازہ اور صالح
خون پیدا ہوتا ہے۔ نَے شادی شدہ جوانوں کے لیے بہترین
غذا ہے۔ تجربہ کیجیے اور اس کے عوض ہمیں صرف
دوعاوَں میں یاد رکھیں۔
No comments:
Post a Comment